🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
538. الرجل يبتاع من الرجل الشيء
کوئی شخص کسی دوسرے سے کچھ خریدے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23632 ترقیم الشثری: -- 24702
٢٤٧٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك (بن) (١) مخلد عن ابن جريج عن (عطاء في) (٢) رجل اشترى من رجل سلعة، (و) (٣) قال: إن لم آتك بالثمن إلى كذا وكذا (٤) ، قال: ليس ببيع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) سقطت من [أ، هـ، ح].
(٤) زاد في [هـ]: (وإلا فلا بيع بيني وبينك).

حضرت عطاء رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو دوسرے سے سامان خریدے، فرمایا اگر وہ اتنے اتنے ثمن تمہارے پاس لے کر نہ آئے تو بیع نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24702]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24702، ترقيم محمد عوامة 23632)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24702 in Urdu