مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
539. في الصفر الصحيح بالمكسور
صحیح دیناروں کی مکسور دینار کے ساتھ تبادلہ کرنا
ترقیم عوامۃ: 23634 ترقیم الشثری: -- 24704
٢٤٧٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن اشعث قال: كان من اصل قول الحسن انه كان لا يرى باسا (بمن) (١) من صفر صحيح بمنوين من صفر مكسور.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عن).
حضرت حسن فرماتے تھے کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ کوئی شخص صحیح دینار کے ایک مَنْ (وزن) کی بیع دو مَنْ مکسور کے ساتھ کرے، اور ان سے دریافت کیا گیا کہ ایک سکین کی دو سکینوں کے ساتھ بیع کرنا کیسا ہے؟ پس انہوں نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24704]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24704، ترقيم محمد عوامة 23634)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24704 in Urdu