مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
540. من كان لا يرى شاهدا ويمينا
جو حضرات ایک قسم کے ساتھ گواہ کو قبول نہیں کرتے
ترقیم عوامۃ: 23636 ترقیم الشثری: -- 24707
٢٤٧٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سويد بن (عمرو) (١) قال: (اخبرنا) (٢) (ابو) (٣) عوانة عن مغيرة عن إبراهيم والشعبي في الرجل يكون له الشاهد مع يمينه (قالا) (٤) : لا (تجوز) (٥) إلا شهادة رجلين، او رجل و (امراتين) (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عمر).
(٢) في [جـ]: (حدثنا).
(٣) في [ز]: تكرر (أبو).
(٤) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (قال).
(٥) في [ط]: (يجوز).
(٦) في [أ، ح، ط]: (امراتان).
حضرت شعبی اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس کے پاس ایک گواہ کے ساتھ قسم ہو، فرمایا: اس کے لئے جائز نہیں مگر دو مرد گواہی دیں یا پھر ایک مر د اور دو عورتیں گواہی دیں، حضرت عامر رحمہ اللہ نے فرمایا: کہ باوجودیکہ مدینہ والے کہتے ہیں کہ دو گواہوں کی گواہی طالب کی قسم کے ساتھ قبول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24707]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24707، ترقيم محمد عوامة 23636)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24707 in Urdu