مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
541. في الوكالة في الخصومة
خصومت میں وکالۃ کا بیان
ترقیم عوامۃ: 23638 ترقیم الشثری: -- 24710
٢٤٧١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يعلي بن عبيد عن محمد بن إسحاق عن ⦗٣١⦘ جهم بن ابي (الجهم) (١) قال: حدثني من سمع عبد الله بن جعفر يحدث ان عليا كان لا يحضر الخصومة، وكان يقول: إن لها قحما يحضرها الشيطان، فجعل خصومته إلى عقيل، فلما كبر ورق حولها إلي، فكان علي يقول: ما قضي لوكيلي فلي، وما قضي على وكيلي فعلي (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (جهم).
(٢) مجهول؛ لإبهام الراوي عن عبد اللَّه بن جعفر.
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس جب بھی کوئی جھگڑا آتا تو فرماتے اس میں بہت سی ناگزیر باتیں ایسی ہیں کہ جن میں شیطان حاضر ہوتا ہے، جس میں شیطان حاضر ہوتا ہے، پھر آپ اس جھگڑے کو حضرت عقیل کی طرف بھیج دیتے، پھر جب وہ بوڑھے اور کمزور ہوگئے تو وہ اس کو میری طرف پھیر دیتے، حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے تھے جو فیصلہ میرے وکیل کے لئے گیا ہے وہی میرے لئے ہے، اور جو فیصلہ میرے وکیل پر کیا گیا ہے وہ مجھ پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24710]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24710، ترقيم محمد عوامة 23638)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24710 in Urdu