🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
552. في العربان في البيع
بیع عُرْبان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23656 ترقیم الشثری: -- 24728
٢٤٧٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا هشام بن سعد عن زيد بن اسلم ان النبي ﷺ احل (العربان) (١) في البيع (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ط]: (العريان).
(٢) مرسل؛ زيد بن أسلم ليس صحابيًا.

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع میں عُرْبان کو حلال قرار دیا ہے۔ عربان کہتے ہیں کہ ایک شخص کسی چیز کی آدھی قیمت ادا کر دے اور کہہ دے کہ اگر بیع مکمل ہوگئی تو یہ اس کا ثمن میں شمار ہوگا وگرنہ یہ رقم تیری میں آپ سے وصول نہ کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24728]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24728، ترقيم محمد عوامة 23656)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24728 in Urdu