مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
558. في الرجل (يشتري) الجارية (فيطؤها)
کوئی شخص باندی خرید کر اُس کے ساتھ ہمبستری کرے
ترقیم عوامۃ: 23675 ترقیم الشثری: -- 24748
٢٤٧٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن موسى بن عمير قال: سالت الحكم عن رجل اشترى جارية ثم وطئها، (ايبيعها) (١) مرابحة؟ قال: لا، حتى يبين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (ابيعها).
حضرت موسیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے باندی خرید کر اس کے ساتھ ہمبستری کرلی تو کیا اس کو مرابحۃً بیح سکتا ہے؟ فرمایا کہ نہیں پہلے وہ بیان کرے پھر بیع مرابحہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24748]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24748، ترقيم محمد عوامة 23675)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24748 in Urdu