مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. من كان يرفع يديه في أول تكبير (ة) ثم لا يعود
جن حضرات کے نزدیک صرف تکبیر تحریمہ میں ہاتھ بلند کئے جائیں گے
ترقیم عوامۃ: 2469 ترقیم الشثری: -- 2475
٢٤٧٥ - حدثنا يحيى بن آدم عن حسن بن عياش عن عبد الملك بن ابجر عن الزبير بن عدي عن إبراهيم عن الاسود قال: صليت مع عمر فلم يرفع يديه في شيء من صلاته إلا حين افتتح الصلاة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا حدثنا يحيى بن آدم، عن حسن بن عياش، عن عبد الملك بن ابجر، عن الزبير بن عدي، عن إبراهيم، عن الاسود، قال:" صليت مع عمر فلم يرفع يديه في شيء من صلاته إلا حين افتتح الصلاة".
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کے ساتھ نماز ادا کی، انہوں نے صرف نماز شروع کرتے وقت ہاتھ بلند کئے۔ حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی، حضرت ابراہیم اور حضرت ابو اسحاق کو دیکھا کہ وہ صرف نماز شروع کرتے وقت ہاتھ بلند کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2475]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2475، ترقيم محمد عوامة 2469)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2475 in Urdu