مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. في (التعوذ) كيف هو قبل القراءة أو بعدها؟
نماز میں اعوذ باللہ قرات سے پہلے پڑھی جائے گی یا بعد میں؟
ترقیم عوامۃ: 2471 ترقیم الشثری: -- 2478
٢٤٧٨ - حدثنا ابن فضيل عن حصين عن سفيان عن الاسود قال: سمعت عمر افتتح الصلاة وكبر، فقال: سبحانك اللهم وبحمدك، (و) (١) تبارك اسمك، وتعالى جدك، ولا إله غيرك ثم (تعوذ) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب، جـ، ك].
(٢) في [أ]: (يتوضأ)، وفي [ب، جـ]: (يتعوذ)، وفي [ك] (يعوذ).
(٣) صحيح، وانظر ما قبله.
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو سنا کہ آپ نے نماز شروع کرتے وقت اللہ اکبر کہا، پھر یہ کلمات کہے: اے اللہ تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے۔ تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ اس کے بعد آپ نے تعوذ پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2478]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2478، ترقيم محمد عوامة 2471)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2478 in Urdu