مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
575. في الرجل يبيع البيع على أن يأخذ الدينار بكذا
کوئی شخص اس طرح بیع کرے کہ وہ دینار اتنے میں لے گا
ترقیم عوامۃ: 23710 ترقیم الشثری: -- 24783
٢٤٧٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: ساله عن الرجل يشتري (البر) (١) بكذا وهذا (درهما) (٢) ، الدينار بعشرة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (البز).
(٢) في [هـ]: (دينار).
حضرت عامر سے مروی ہے کہ ان سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص گندم اس طرح خریدتا ہے کہ اتنے درہم میں یعنی ایک دینار دس درہم کے ساتھ، فرمایا مجھ سے حضرت مسروق نے حضرت عبد اللہ سے بیان کیا ہے کہ ایک صفقہ میں دو صفقے کرنا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24783]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24783، ترقيم محمد عوامة 23710)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24783 in Urdu