مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
579. في الرجل يلحقه الدين فيحط عنه
کسی شخص پر بہت زیادہ قرضہ چڑھ جائے
ترقیم عوامۃ: 23715 ترقیم الشثری: -- 24789
٢٤٧٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا زمعة عن الزهري عن ابن كعب بن مالك عن ابيه ان النبي ﷺ مر به وهو (ملازم) (١) رجلا في اوقيتين، فقال رسول الله ﷺ (٢) للرجل: هكذا بيده، اي ضع عنه الشطر، فقال (٣) الرجل: نعم يا رسول الله! فقال:"اد إليه ما بقي من حقه" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (لازم).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [جـ، ز]: زيادة (رجل).
(٤) ضعيف؛ لحال زمعة، أخرجه أحمد (١٥٧٦٦)، والطبراني ١٩/ ١٢٦، وأصله عند البخاري (٢٤٢٤)، ومسلم (١٥٥٨).
حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ایک شخص کے پاس سے گذرے جو دوسرے کا دو أوقیہ کا مقروض تھا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص سے ہاتھ سے اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اس سے ایک حصہ کم کر دے، اس شخص نے عرض کیا کہ ٹھیک ہے اے اللہ کے رسول 5! پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم دوسرے سے مخاطب ہوئے اور ارشاد فرمایا: اس کا جو باقی حق رہ گیا ہے وہ اس کو ادا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24789]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24789، ترقيم محمد عوامة 23715)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24789 in Urdu