🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
581. في الرجل يبيع الثمرة (السنتين) والثلاث
کوئی شخص دو تین سالوں کے لئے پھلوں کی بیع کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23721 ترقیم الشثری: -- 24795
٢٤٧٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة (١) عن عمرو عن محمد بن علي قال: (وليت) (٢) صدقة النبي ﷺ (٣) (٤) فاتيت محمود بن لبيد فسالته فقال: إن عمر كان عنده يتيم، فباع ماله ثلاث سنين (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: زيادة (عن).
(٢) في [أ، ح]: (وكتب)، وفي [هـ]: (كتب)، وانظر: الاستذكار (٦/ ٣٠٦).
(٣) في [ز]: ﵇.
(٤) في [هـ]: زيادة (إلى).
(٥) صحيح.

حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقات کا ولی بنایا گیا تو میں حضرت محمد بن لبید کے پاس آیا اور ان سے اس کے متعلق دریافت کیا، انہوں نے فرمایا: حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس ایک یتیم کا مال تھا، آپ نے اس کا مال تین سال کے لئے فروخت کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24795]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24795، ترقيم محمد عوامة 23721)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24795 in Urdu