مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
585. في بيع جلود (النمر)
چیتے کی کھال کی بیع
ترقیم عوامۃ: 23727 ترقیم الشثری: -- 24802
٢٤٨٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن عبادة بن مسلم عن محمد بن ميسرة قال: سمعت طاؤسا يكره بيع جلود النمور وعظام الفيل وشراءها.
حضرت محمد بن میسرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤ س سے سنا: وہ چیتے کی کھال کی بیع اور اونٹ کی ہڈیوں کی خریدو فروخت کو ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24802]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24802، ترقيم محمد عوامة 23727)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24802 in Urdu