مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
592. في الرجل يرهن الرهن، على من نفقته؟
کوئی شخص رہن رکھوائے تو رہن کا نفقہ (خرچہ) کس پر ہے؟
ترقیم عوامۃ: 23745 ترقیم الشثری: -- 24821
٢٤٨٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن نمير عن الربيع (١) بن (سعد) (٢) ⦗٦٣⦘ قال: سالت ابا جعفر عن رجل اشتري منه طعاما (فيعطيني) (٣) بعضه ثم يقطع به (فلا) (٤) يجد ما يعطيني فيقول: بعني (من) (٥) طعامك حتى اعطيك، قال: لا تقربن هذا، هذا الربا (الصراحية) (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (عن).
(٢) في [ز]: (أسعد).
(٣) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (فيعطى).
(٤) في [ط]: (ولا).
(٥) في [ط]: (عن).
(٦) في [ط]: (السراجيه).
حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ میں نے ایک شخص سے گندم خریدی، پھر اس نے مجھے کچھ دیا، پھر اس کے پاس طعام ختم ہوگیا۔ اس کے پاس کچھ بھی نہ تھا جو مجھے دے سکتا۔ اس نے کہا اپنی گندم میں سے مجھے فروخت کر دے تاکہ میں تجھے (تیرا باقی حصہ) دے دوں؟ حضرت ابو جعفر نے فرمایا: اس کے قریب بھی مت جانا یہ کھم کھلا سود ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24821]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24821، ترقيم محمد عوامة 23745)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24821 in Urdu