🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
601. في الراعي عليه ضمان
چرواہے پر ضمان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23787 ترقیم الشثری: -- 24864
٢٤٨٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن الشيباني عن الشعبي قال: ما رايت شريحا قط إلا وهو يضمن الاجير، إلا رجلا استاجر رجلا يعلف له (بغلتين) (١) (حشيشا) (٢) ، فشردت إحداهما، فلم يضمنه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (نعلتين).
(٢) في [أ، ح، ز، ط]: (حشيش)، وفي [هـ]: (بحشيش).

حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح کو کبھی بھی نہیں دیکھا تھا، مگر انہوں نے اجیر کو ضامن بنایا، سوائے ایک شخص کے کہ اس نے دوسرے سے دو خچروں پر گھاس ادھار لیا، پھر ان میں سے ایک بھاگ گیا پس انہوں نے اس کو ضامن نہیں بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24864]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24864، ترقيم محمد عوامة 23787)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24864 in Urdu