مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
607. في القوم يتراضون بالشيء بينهم
قوم اگر کسی شے کے بارے میں باہمی اتفاق کر لیں
ترقیم عوامۃ: 23796 ترقیم الشثری: -- 24873
٢٤٨٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن ابن سيرين عن شريح قال: (جاءه) (١) قوم يختصمون (من الغزالين) (٢) فقالوا: سنتنا فيما بيننا، فقال: سنتكم فيما بينكم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (جاء)، وفي [جـ، ز]: (جاه).
(٢) في [ز]: (في العدالين).
شریح کے پاس ایک قوم جھگڑا لے کر آئی جو کپڑا کا تتے تھے۔ کہنے لگے کہ ہمارا طریقہ وہی ہے جو ہمارے درمیان مقرر ہے، فرمایا تمہارا طریقہ وہی ہے جو تمہارے درمیان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24873]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24873، ترقيم محمد عوامة 23796)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24873 in Urdu