مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
610. في الرجل يشتري من الرجل الشيء
کوئی شخص کسی سے کوئی چیز خریدے
ترقیم عوامۃ: 23800 ترقیم الشثری: -- 24878
٢٤٨٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا زياد (بن ابي زياد) (١) قال: اشتريت من رجل شاة فنقدته ثمنها، ثم جئت لاقبضها فقال البائع: إنها ارادت ان تموت فذبحها اهلي، (فخاصمته) (٢) إلى شريح فقال شريح: رد عليه الثمن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (فخاصمه).
حضرت زیاد بن ابو زیاد فرماتے ہیں کہ میں نے ایک شخص سے بکری خریدی اور ثمن ادا کردیا، پھر جب میں اس پر قبضہ کرنے آیا تو بائع نے کہا کہ بکری مرنے لگی تھی تو میں نے اس کو ذبح کر یا، میں جھگڑا حضرت شریح کے پاس لے گیا، حضرت شریح نے فرمایا: اس پر ثمن لٹاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24878]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24878، ترقيم محمد عوامة 23800)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24878 in Urdu