🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
617. من رخص أن يقضي (غرماءه) بعضهم دون بعض
جو حضرات اس بات کی رخصت دیتے ہیں کہ بعض قرض خواہوں کو قرضہ ادا کرے اور بعض کو (فی الحال) نہ دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23818 ترقیم الشثری: -- 24896
٢٤٨٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون عن ابن سيرين] (١) انه ركبه دين فكان (يقضي) (٢) (غرماءه) (٣) بعضهم دون بعض.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ط].
(٢) في [ط]: (بعض).
(٣) في [أ، ح، ز]: (غرماه).

حضرت ابن سیرین مقروض ہوئے تو وہ بعض کو ادا کرتے اور بعض کو (فی الحال) نہ دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24896]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24896، ترقيم محمد عوامة 23818)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24896 in Urdu