مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
618. من كان لا يبرئ من الداء
جو حضرات بیماری سے بری نہیں کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 23820 ترقیم الشثری: -- 24898
٢٤٨٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب عن محمد قال: كان شريح لا يبرئ البائع (إلا) (١) من (٢) داء اعلمه إياه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ز]: زيادة (كل).
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت شریح بائع کو بائع کو بری الذمہ نہیں قرار دیتے تھیں سوائے اس صورت کے کہ مبیعہ کو کوئی بیماری ہو جو وہ بیان کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24898]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24898، ترقيم محمد عوامة 23820)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24898 in Urdu