مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
622. في (رجل) باع (جاريته) (فادعى) ولدها
کوئی شخص باندی کو فروخت کرے پھر اُس کے لڑکے کا دعویٰ کر دے
ترقیم عوامۃ: 23824 ترقیم الشثری: -- 24902
٢٤٩٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن ربيعة الراي ⦗٨٥⦘ عن عمر بن عبد العزيز في رجل باع جارية وولدها، ثم ادعى الولد، (قال) (١) : ترد عليه بالملك، ولا يثبت النسب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ]، وفي [هـ]: (فلا).
حضرت عمر بن عبد العزیز اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو باندی اور اس کے لڑکے کو فروخت کرے پھر لڑکے کا دعویٰ کر دے، فرمایا: اس کو ملکیت کے ساتھ واپس کردیا جائے گا اور نسب ثابت نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24902]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24902، ترقيم محمد عوامة 23824)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24902 in Urdu