🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
626. في شهادة ولد الزني
ولد الزنا کی گواہی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23828 ترقیم الشثری: -- 24906
٢٤٩٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر عن ابيه قال: شهد رجل عند عمر ابن عبد العزيز على شهادة، فقال المشهود عليه: إنه لا (تقبل) (١) (شهادته) (٢) ، قال: ولم؟ قال: لا يدري من ابوه؟ قال: ائتني بشاهد سواه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (يقبل).
(٢) في [ط]: (شهادة).

حضرت معتمر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت عمر بن عبد العزیز کے پاس گواہی دی، جس کے خلاف گواہی دی تھی اس نے کہا: اس کی گواہی قبول نہیں، آپ نے دریافت فرمایا کیوں؟ اس شخص نے کہا کہ کیونکہ اس کے والد کا نہیں پتہ، حضرت عمر نے فرمایا اس کے علاوہ کوئی اور گواہ لاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24906]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24906، ترقيم محمد عوامة 23828)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24906 in Urdu