مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
631. في مكاتب بين رجلين فأعتقه أحدهما
مکاتب غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک ہو پھر ان میں سے ایک اُس کو آزاد کر دے
ترقیم عوامۃ: 23839 ترقیم الشثری: -- 24917
٢٤٩١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن يعلى الاسلمي عن عيسى بن موسى قال: سال رجل الحكم عن مكاتب (كان) (١) بين رجلين اعتقه احدهما؟ فقال: إنما هو مال وهبه له، ليس عليه شيء،
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (كان).
حضرت عیسیٰ بن موسیٰ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت حکم سے دریافت کیا کہ ایک مکاتب غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک تھا ان میں سے ایک نے اس کو آزاد کردیا؟ فرمایا: بیشک وہ تو ایک مال ہے جو اس کو ہبہ کیا گیا ہے، اس پر کچھ بھی لازم نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24917]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24917، ترقيم محمد عوامة 23839)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24917 in Urdu