مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
633. في الرجل يموت وقد جعل لأبيه الشيء
کوئی شخص فوت ہو جائے اور اس کے والد (یا بیٹے) کے کئے کچھ ہو
ترقیم عوامۃ: 23841 ترقیم الشثری: -- 24919
٢٤٩١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن (شباك) (١) قال: خاصم رجل اخته إلى شريح في حلي عليها، فقال: هو ميراث ابي، (فاسالها) (٢) (البينة) (٣) (انه لها؟) (٤) فقال: لا، بل اسالك البينة (انه) (٥) لابيك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (سباك).
(٢) في [ز]: (أنها لها)، وفي [هـ، ح]: (فسألها).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) سقط من: [أ، ط، هـ]، وفي [ز]: (أنها لها).
(٥) في [ز]: (أنها).
حضرت شباک سے مروی ہے کہ ایک شخص اپنی بہن سے اس کے ہار کے متعلق جھگڑا کرتے ہوئے حضرت شریح کے پاس آیا، اور کہا کہ یہ میرے والد کی میراث میں سے ہے، آپ اس سے پوچھیں کہ اس کے پاس اس بات پر گواہ ہیں کہ یہ زیور اس کا ہے؟ حضرت شریح نے فرمایا نہیں بلکہ میں آپ سے گواہ مانگوں گا آپ اس بات پر گواہ پیش کرو کہ یہ تمہارے والد کا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24919]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24919، ترقيم محمد عوامة 23841)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24919 in Urdu