🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
635. ما جاء في القرعة
قرعہ کے متعلق جو وارد ہوا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23849 ترقیم الشثری: -- 24927
٢٤٩٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن صالح بن ابي (الاخضر) (١) عن الوليد بن (٢) هشام عن مالك بن عبد الله الخثعمي قال: كنا جلوسا عند عثمان فقال: من ها هنا من اهل الشام؟ فقمت فقال: ابلغ معاوية إذا غنم غنيمة ان ياخذ خمسة اسهم، فليكتب على كل سهم منها لله ثم ليقرع، فحيث ما خرج منها فلياخذه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، ح]: (احضر)، وفي [ز]: (احص).
(٢) في [أ، جـ، ز، هـ]: زيادة (أبي)؛ وسيأتي الخبر في كتاب البر، باب رقم (١٢٤).
(٣) ضعيف؛ لضعف صالح بن أبي الأخضر.

حضرت مالک بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ ہم حضرت عثمان کی خدمت میں تھے، آپ نے فرمایا کہ یہاں شام والوں میں سے کوئی ہے؟ میں کھڑا ہوگیا، آپ نے فرمایا حضرت معاویہ کو یہ پیغام پہنچا دو کہ: جب مال غنیمت آئے تو اس میں پانچ حصے الگ کردو، پھر اس میں سے ایک حصہ پر لکھ لو کہ یہ اللہ کے لئے ہے، پھر قرعہ ڈالو، پھر جو اس میں نکلے اس کو لے لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24927]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24927، ترقيم محمد عوامة 23849)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24927 in Urdu