🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
635. ما جاء في القرعة
قرعہ کے متعلق جو وارد ہوا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23859 ترقیم الشثری: -- 24937
٢٤٩٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ازهر السمان عن ابن عون قال: بلغ محمد ابن سيرين ان عمر بن عبد العزيز اقرع فقال: (ما ارى) (١) هذا (إلا من) (٢) (الإستسقام) (٣) بالازلام.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ح، هـ].
(٢) في [أ، هـ]: (الأمر).
(٣) في [أ، ح، هـ]: (للاستسقام).

حضرت محمد بن سیرین سے مروی ہے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے قرعہ ڈالا پھر فرمایا: میرے نزدیک تو یہ استسقام بالازلام ہی ہے۔ (زمانہ جاہلیت میں تیروں کے ذریعہ قرعہ اندازی کی جاتی تھی اس کی طرف اشارہ ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24937]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24937، ترقيم محمد عوامة 23859)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24937 in Urdu