🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من رخص في الدواء والطب
جن لوگوں نے دوائی اور طب میں رخصت کا کہا ہے (ان کے دلائل)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23881 ترقیم الشثری: -- 24959
٢٤٩٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يونس بن محمد قال: حدثنا حرب بن ميمون قال: سمعت عمران العمي يقول: سمعت انسا ﵁ يقول: إن رسول الله ﷺ قال:"إن الله حيث خلق الداء خلق الدواء، فتداووا" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ عمران صدوق، أخرجه أحمد (١٢٥٩٦)، وابن عبد البر في التمهيد ٥/ ٢٨٤.
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یقینا اللہ تعالیٰ نے جہاں بیماری پیدا کی ہے۔ دوائی بھی پیدا کی ہے۔ پس تم دواء استعمال کرو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24959]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24959، ترقيم محمد عوامة 23881)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24959 in Urdu