🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من رخص في الدواء والطب
جن لوگوں نے دوائی اور طب میں رخصت کا کہا ہے (ان کے دلائل)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23884 ترقیم الشثری: -- 24962
٢٤٩٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هاشم بن القاسم قال: حدثنا شبيب بن (شيبة) (١) قال: حدثنا عطاء بن ابي رباح عن ابي سعيد الخدري ﵁ عن النبي ﷺ (٢) قال:"إن الله لم ينزل داء، (او) (٣) لم يخلق داء، إلا وقد انزل او (٤) خلق له (دواء) (٥) علمه من علمه (و) (٦) جهله من جهله، إلا السام" قالوا: يا رسول الله وما السام؟ قال:"الموت" (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (شبيب).
(٢) في [ح، هـ]: ﵇.
(٣) ساقطة في: [ح].
(٤) في [جـ]: زيادة (قد).
(٥) في [جـ]: (دا).
(٦) في [ز]: (أو).
(٧) ضعيف؛ لحال شبيب بن شيبة، أخرجه الحاكم ٤/ ٤٠١، والبزار (٣٠١٦/ كشف)، والطبراني في الأوسط (٢٥٥٥) والصغير (٩٢).

حضرت ابو سعید خدری، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ نے کوئی بیماری نازل نہیں فرمائی یا کوئی بیماری پیدا نہیں کی مگر یہ کہ اس کے لئے دوائی نازل کی ہے یا پیدا کی ہے۔ جس نے اس کو جان لیا سو جان لیا اور جو اس سے جاہل رہا وہ جاہل رہا سوائے سام کے۔ صحابہ نے پوچھا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! سام کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا موت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24962]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24962، ترقيم محمد عوامة 23884)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24962 in Urdu