🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. في الحقنة من كرهها
جو لوگ حقنہ کو ناپسند کرتے ہیں (ان کے دلائل)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23911 ترقیم الشثری: -- 24989
٢٤٩٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر قال: سئل عامر عن الحقنة للصائم (فقال) (١) : إني لاكرهها للمفطر، فكيف للصائم؟.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (قال).
حضرت جابر کہتے ہیں کہ حضرت عامر سے روزہ دار کے لئے حقنہ کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا۔ میں تو غیر روزہ دار کے لئے بھی حقنہ کو ناپسند سمجھتا ہوں۔ تو روزہ دار کے لئے کیسے اجازت دے سکتا ہوں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24989]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24989، ترقيم محمد عوامة 23911)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24989 in Urdu