مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. في الحقنة من كرهها
جو لوگ حقنہ کو ناپسند کرتے ہیں (ان کے دلائل)
ترقیم عوامۃ: 23915 ترقیم الشثری: -- 24993
٢٤٩٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن نمير عن عثمان بن الاسود عن مجاهد قال: هي طرف من عمل قوم لوط -يعني الحقنة.
حضرت مجاہد سے روایت ہے کہتے ہیں کہ یہ قوم لوط کے کام کا ایک کنارہ ہے یعنی حقنہ کا عمل۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24993]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24993، ترقيم محمد عوامة 23915)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24993 in Urdu