🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. في المرأة تمسح على خمهارها
ان حضرات کا بیان جو کہتے ہیں کہ عورت اپنے دوپٹہ کا مسح کرے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 250 ترقیم الشثری: -- 250
٢٥٠ - حدثنا ابن نمير عن سفيان عن سماك عن الحسن عن ام سلمة: انها كانت تمسح على الخمار (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع، الحسن لم يدرك أم سلمة.
حدثنا حدثنا ابن نمير، عن سفيان، عن سماك، عن الحسن، عن ام سلمة انها" كانت تمسح على الخمار"
حضرت حسن بصری کی والدہ روایت کرتی ہیں کہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا دوپٹہ پر مسح کیا کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 250]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 250، ترقيم محمد عوامة 250)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 250 in Urdu