مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. ما ذكروا في تمر عجوة هو للسم وغيره
عجوہ کھجور کے بارے میں جو احادیث مروی ہیں کہ یہ زہر وغیرہ کے لئے مفید ہے
ترقیم عوامۃ: 23945 ترقیم الشثری: -- 25023
٢٥٠٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: (اخبرنا) (١) هشام بن عروة عن ابيه عن عائشة انها كانت تامر من الدوام (او) (٢) (الدوار) (٣) (بسبع) (٤) تمرات عجوة في سبع غدوات على الريق (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (حدثنا).
(٢) في [جـ]: (و).
(٣) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (الدواء).
(٤) في [أ، ح]: (بسبيع).
(٥) صحيح.
حضرت ہشام بن عروہ اپنے والد کے واسطے سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا دورانِ سر سے افاقہ کے لئے سات صبح نہار منہ عجوہ کھجور کے ساتھ دانے کھانے کا فرمایا کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25023]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25023، ترقيم محمد عوامة 23945)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25023 in Urdu