مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. من كره إتيان الكاهن والساحر والعراف
جو حضرات کاہن، جادوگر اور نجومی کے پاس جانے کو پسند نہیں کرتے (ان کی احادیث)
ترقیم عوامۃ: 23994 ترقیم الشثری: -- 25073
٢٥٠٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم ووكيع (قالا) (١) : حدثنا سفيان عن ابي إسحاق عن هبيرة عن عبد الله قال: من مشى إلى ساحر او كاهن او عراف فصدقه مما يقول: فقد كفر بما انزل على محمد ﷺ (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (قال).
(٢) في [أ، ح، ز]: ﵇.
(٣) حسن؛ هبيرة صدوق.
حضرت عبد اللہ سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ جو شخص کسی جادوگر، کاہن یا نجومی کے پاس چل کر گیا اور اس کی باتوں کی تصدیق کی۔ تو تحقیق اس آدمی نے اس دین سے انکار کیا جو اللہ تعالیٰ نے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر نازل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25073]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25073، ترقيم محمد عوامة 23994)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25073 in Urdu