🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. من كان يتم التكبير ولا ينقصه (في كل رفع وخفض)
جو حضرات تمام اعمال میں تکبیر کہا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2501 ترقیم الشثری: -- 2508
٢٥٠٨ - حدثنا حاتم بن وردان عن برد عن مكحول: انه كان يكبر إذا سجد، وإذا نهض بين الركعتين.
حدثنا حاتم بن وردان، عن برد، عن مكحول، انه:" كان يكبر إذا سجد، وإذا نهض بين الركعتين"
حضرت برد فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول سجدے میں جاتے ہوئے اور دونوں رکعات کے درمیان اٹھتے ہوئے تکبیر کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2508]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2508، ترقيم محمد عوامة 2501)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2508 in Urdu