مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
20. من رخص في رقية النملة
پہلو کے پھوڑے کے تعویذ کی اجازت دینے والے حضرات
ترقیم عوامۃ: 24006 ترقیم الشثری: -- 25085
٢٥٠٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن محمد بن المنكدر عن (ابي) (١) بكر بن (سليمان) (٢) بن ابي (حثمة) (٣) ان رسول الله ﷺ قال (لجدته) (٤) الشفاء بنت عبد الله:"علمي حفصة رقيتك" (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (أبو).
(٢) في [جـ]: (سهل).
(٣) في [أ، ح، ز، ط]: (خيثمة).
(٤) في [أ، جـ، ح، ز، ط، هـ]: (لحرة).
(٥) مرسل؛ سليمان بن أبي خثمة تابعي، أخرجه الطبراني ٢٤/ (٧٩٨)، والحاكم ٤/ ٥٦، وسيأتي [٢٥٠٨٨].
حضرت ابوبکر بن سلیمان بن ابی حثمہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی دادی حضرت شفاء بنت عبد اللہ سے فرمایا تھا۔ ”تم حفصہ کو اپنا تعویذ بھی سکھا دو“۔ ابو بشر سلیمان ابن علیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد سے پوچھا، ان کا تعویذ کون سا تھا؟ محمد نے جواب دیا، پہلو کے پھوڑے کا تعویذ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25085]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25085، ترقيم محمد عوامة 24006)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25085 in Urdu