🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. من كان يتم التكبير ولا ينقصه (في كل رفع وخفض)
جو حضرات تمام اعمال میں تکبیر کہا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2508 ترقیم الشثری: -- 2515
٢٥١٥ - حدثنا حفص عن عبد الملك قال: وإن سعيد بن جبير يكبر كلما رفع، وكلما ركع، قال: فذكر ذلك لابي جعفر فقال: قد علم انها صلاة رسول الله ﷺ فقال سعيد: إنما هو شيء يزين به الرجل صلاته (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ أبو جعفر تابعي.
حدثنا حفص، عن عبد الملك، قال: كان سعيد بن جبير " يكبر كلما رفع وكلما ركع"، قال: فذكر ذلك لابي جعفر، فقال: قد علم انها صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال سعيد:" إنما هو شيء يزين به الرجل صلاته"
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ سعید بن جبیر رکوع سے اٹھتے وقت اور رکوع میں جاتے وقت تکبیر کہا کرتے تھے۔ جب ابو جعفر سے اس بات کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ جانتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا طریقۂ نماز یہی تھا۔ حضرت سعید یہ بھی فرماتے تھے کہ اس عمل کی وجہ سے نماز کی شان بڑھ جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2515]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2515، ترقيم محمد عوامة 2508)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2515 in Urdu