مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
29. في الكي من رخص فيه
داغنے کے بارے میں جن لوگوں نے اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 24083 ترقیم الشثری: -- 25164
٢٥١٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (اخبرنا) (١) عمران ⦗١٧٩⦘ بن (حدير) (٢) عن ابي مجلز (٣) قال: كان عمران بن حصين ينهى (٤) عن الكي، فابتلي فاكتوى، فجعل بعد ذلك يعج، (يقول) (٥) : اكتويت كية (نار) (٦) ما ابرات من الم، ولا اشفت من سقم (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أنبأنا).
(٢) في [أ]: (حذير).
(٣) في حاشية [جـ]: (أبو مجلز) اسمه لاحق بن حميد ثقة كبير.
(٤) في [ح]: (نهى).
(٥) في [ز]: (ويقول).
(٦) في [أ، جـ، ح، ز]: (بنار).
(٧) صحيح.
حضرت ابو مجلز سے روایت ہے کہ حضرت عمران بن حصین داغنے سے روکا کرتے تھے لیکن پھر وہ (مرض میں) مبتلا ہوئے تو انہوں نے خود کو داغ لگایا۔ پھر اس کے بعد وہ اونچی آواز سے کہا کرتے تھے کہ میں نے خود کو آگ کے ذریعہ سے داغا ہے لیکن اس نے نہ تو تکلیف ختم کی اور نہ ہی بیماری میں شفا دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25164]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25164، ترقيم محمد عوامة 24083)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25164 in Urdu