مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
29. في الكي من رخص فيه
داغنے کے بارے میں جن لوگوں نے اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 24086 ترقیم الشثری: -- 25167
٢٥١٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن ابي العميس عن الحسن (ابن) (١) سعد عن ابيه قال: كانت للحسن بن علي (بختية) (٢) (قد) (٣) (مال سنامها) (٤) على جنبها، فامرني ان اقطعه واكويه (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [ط]: (عينه)، وفي [ح]: (بحينه).
(٣) في [أ، ح، ط، هـ]: (قال).
(٤) في [ط]: (ما مسنامها).
(٥) مجهول؛ سعد مجهول.
حضرت حسن بن سعد، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ کے پاس ایک بختی اونٹنی تھی جس کا کوہان ایک جانب گرگیا تھا چناچہ انہوں نے مجھے حکم دیا کہ میں اس کو کاٹ دوں اور داغ دوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25167]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25167، ترقيم محمد عوامة 24086)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25167 in Urdu