مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. ما قالوا: في (بط) (الخراج)
پھوڑے توڑنے کے بارے میں محدثین جو کچھ کہتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24103 ترقیم الشثری: -- 25185
٢٥١٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (معتمر) (١) عن ابن عون عن الحسن انه كان يكره ان يبط الجرح، ويقول: يوضع عليه دواء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (معمر).
حضرت حسن کے بارے میں منقول ہے کہ وہ زخم میں شگاف لگانے کو ناپسند کرتے تھے اور کہتے تھے، زخم پر دوائی رکھی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25185]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25185، ترقيم محمد عوامة 24103)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25185 in Urdu