مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. في الحجامة من قال: هي خير ما تداوى به
حجامت (پچھنے) کے بارے میں، جو لوگ اس کو بہترین علاج کہتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24145 ترقیم الشثری: -- 25227
٢٥٢٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب عن حميد عن انس قال: قال رسول الله ﷺ:"إن امثل ما تداويتم به الحجامة والقسط الهندي (لصبيانكم) (١) " (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ساقطة في: [ز].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٦٩٦)، ومسلم (١٥٧٧).
حضرت انس سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم جو کچھ بطور دواء کے اختیار کرتے ہو اس میں سے بہترین شئے حجامت (پچھنے لگوانا) ہے اور تمہارے بچوں کے لئے عود ہندی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25227]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25227، ترقيم محمد عوامة 24145)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25227 in Urdu