مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. في الحجامة من قال: هي خير ما تداوى به
حجامت (پچھنے) کے بارے میں، جو لوگ اس کو بہترین علاج کہتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24148 ترقیم الشثری: -- 25230
٢٥٢٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم قال: دخل عيينة بن (حصن) (١) على رسول الله ﷺ وهو محتجم فقال: ما هذا؟ قال:"خير ما تداوت به العرب" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ز، هـ]: (حصين).
(٢) مرسل؛ إبراهيم ليس من الصحابة.
حضرت ابراہیم سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ حضرت عیینہ بن حصن، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حجامت (پچھنے) لگوا رہے تھے۔ حضرت عیینہ نے پوچھا۔ یہ کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اہل عرب جن طریقوں سے علاج کرتے ہیں یہ ان میں سے بہترین طریقہ ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25230]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25230، ترقيم محمد عوامة 24148)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25230 in Urdu