🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر عن النبي ﷺ فيما نهى عنه من الظروف
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے برتنوں کی ممانعت کے بارے میں مروی احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24248 ترقیم الشثری: -- 25333
٢٥٣٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن إسماعيل بن سميع عن مالك بن (عمير) (١) ان صعصعة بن صوحان اتى عليا فسلم عليه فقال: يا امير المؤمنين: (انهنا) (٢) (عما) (٣) نهاك عنه رسول الله ﷺ (٤) قال: (نهانا رسول الله) (٥) ﷺ (٦) عن الدباء والحنتم و (المقير) (٧) والجعة (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عمر).
(٢) في [جـ]: (انهيني)، وفي [ح]: (انهى)، وفي [ط]: (انهاك)، وفي [هـ]: (انهني).
(٣) في [ح]: (عن).
(٤) سقط من: [أ].
(٥) سقط من: [ط].
(٦) في [أ، جـ، ح، ز]: زيادة ﷺ.
(٧) في [ط، هـ]: (النقير).
(٨) مجهول منقطع؛ لجهالة مالك بن عمير، أخرجه أحمد (١١٦٢)، وأبو داود (٣٦٩٧)، والنسائي ٨/ ١٦٦، والبيهقي ٨/ ٢٩٢، والضياء (٧١٢)، وابن عساكر ٢٤/ ٨٠.

حضرت مالک بن عمیر سے روایت ہے کہ صعصعہ بن صوحان، حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ کو سلام کیا۔ پھر اس نے کہا۔ اے امیر المؤمنین! آپ ہمیں ان چیزوں سے منع کردیں، جن چیزوں سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آپ کو نہی کی ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں دُبّائ، (بڑا گھڑا جو کدو کو خشک کر کے بنایا جاتا تھا)۔ حَنتم۔ (سبز یا سرخ گھڑا)۔ مُقیَّر (وہ گھڑا جس کو تارکول مل دیا ہو) اور جِعّہ (جو یا گندم سے بنائی گئی شراب) سے منع فرمایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25333]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25333، ترقيم محمد عوامة 24248)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25333 in Urdu