مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر عن النبي ﷺ فيما نهى عنه من الظروف
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے برتنوں کی ممانعت کے بارے میں مروی احادیث
ترقیم عوامۃ: 24252 ترقیم الشثری: -- 25337
٢٥٣٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن نمير عن محمد بن ابي إسماعيل عن عمارة (بن) (١) عاصم (العنزي) (٢) قال: دخلت على انس بن مالك فسالته عن ⦗٢٣٦⦘ النبيذ فقال: نهى رسول الله ﷺ: عن الدباء والمزفت، فاعدتها عليه فقال: نهى رسول الله ﷺ عن الدباء والمزفت، (فاعدتها عليه فقال: نهى رسول الله ﷺ عن الدباء والمزفت) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (عن).
(٢) في [أ، ب، جـ، هـ، ع]: (العنبري)، وانظر: تعجيل المنفعة ١/ ٢٩٤.
(٣) سقط من: [ز].
(٤) مجهول؛ لجهالة عمارة بن عاصم،، قيل: هو عاصم بن عمير، وقيل عاصم بن أبي عمرة، أخرجه أحمد (١٢٧٠٧)، والطبراني في الأوسط (١٥٧٣)، وأبو يعلى (٤٣٤٤)، وذكره الحافظ في المطالب (٢٧٨)، وأخرج البخاري (٥٥٨٧)، ومسلم (١٩٩٢) نحوه من حديث أنس.
حضرت عمارہ بن عاصم عنزی سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں نے آپ سے نبیذ کے بارے میں سوال کیا؟ انہوں نے جواباً ارشاد فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دبار، مزفَّت سے منع فرمایا ہے۔ پس میں (عمارہ) نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے یہ سوال دوبارہ کیا تو انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دباء اور مزفت سے منع فرمایا ہے۔ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے یہ سوال دوہرایا تو انہوں نے پھر جواباً مزفت سے منع کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25337]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25337، ترقيم محمد عوامة 24252)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25337 in Urdu