🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر عن النبي ﷺ فيما نهى عنه من الظروف
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے برتنوں کی ممانعت کے بارے میں مروی احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24256 ترقیم الشثری: -- 25341
٢٥٣٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن عبيد الله بن عمر عن نافع عن ابن عمر قال: خطب رسول الله ﷺ (الناس) (١) ذات يوم، (فجئت) (٢) وقد فرغ، فسالت الناس: ماذا قال رسول الله ﷺ؟ قالوا: (نهى) (٣) ان ينبذ في المزفت والقرع (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [ح]: (انهى).
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٩٩٧)، وأحمد (٤٤٦٥).

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک دن لوگوں کو خطبہ ارشاد فرمایا: پس جب میں مجلس میں آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ دے کر فارغ ہوچکے تھے۔ میں نے لوگوں سے (خطبہ کے بارے) سوال کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا خطبہ ارشاد فرمایا؟ لوگوں نے بتایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزفّت اور قرع (دبائ) میں نبیذ بنانے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25341]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25341، ترقيم محمد عوامة 24256)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25341 in Urdu