🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر عن النبي ﷺ فيما نهى عنه من الظروف
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے برتنوں کی ممانعت کے بارے میں مروی احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24261 ترقیم الشثری: -- 25346
٢٥٣٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا سليمان التيمي عن اسماء بنت يزيد عن ابن عم لها (يقال) (١) له انس: انه سمع ابن عباس (يقول) (٢) : الم يقل الله (تعالى) (٣) : ﴿ (و) (٤) ما آتاكم الرسول فخذوه وما نهاكم عنه فانتهوا﴾ [الحشر: ٧] ، قالوا: بلى، قال: الم يقل الله تعالى: ﴿وما كان لمؤمن ولا مؤمنة إذا قضى الله ورسوله امرا (ان يكون لهم الخيرة من امرهم) (٥) ﴾ [الاحزاب: ٣٦] الآية، قال: فاشهد على رسول الله ﷺ انه (نهى) (٦) عن نبيذ النقير والمزفت والدباء والحنتم (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (فقال).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) سقط من: [جـ، ز].
(٤) في [جـ، ز]: زيادة (و).
(٥) سقط من: [أ، جـ، ح، ز].
(٦) سقط من: [ز].
(٧) مجهول؛ لجهالة أسماء بنت يزيد وابن عمها أنس، أخرجه النسائي في الكبرى (٥١٥٤)، والبخاري في التاريخ ٢/ ٣١.

حضرت اسماء بنت یزید، اپنے چچا زاد (جن کو انس کہا جاتا تھا) سے روایت کرتی ہیں کہ انہوں نے حضرت عبد اللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کو کہتے سُنا کہ کیا یہ فرمان خداوندی نہیں ہے۔: ”اور رسول تمہیں جو کچھ دیں وہ لے لو اور جس چیز سے منع کریں اس سے رُ ک جاؤ“؟ لوگوں نے کہا۔ کیوں نہیں۔ پھر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا۔ کیا یہ کلام خداوندی نہیں ہے۔ ”اور جب اللہ اور رسول کسی بات کی حتمی فیصلہ کردیں تو نہ کسی مؤمن مرد کے لئے یہ گنجائش ہے۔ نہ کسی مؤمن عورت کے لئے۔“؟ پھر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر گواہی دے کر یہ بات کہتا ہوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نقیر، مزفت، دُباء اور حنتم کی نبیذ سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25346]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25346، ترقيم محمد عوامة 24261)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25346 in Urdu