مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر عن النبي ﷺ فيما نهى عنه من الظروف
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے برتنوں کی ممانعت کے بارے میں مروی احادیث
ترقیم عوامۃ: 24276 ترقیم الشثری: -- 25361
٢٥٣٦١ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبيدة بن) (١) حميد عن منصور عن إبراهيم عن الاسود قال: قلت لعائشة: ما نهى عنه رسول الله ﷺ من الاشربة؟ ⦗٢٤٤⦘ قال: نهى عن الدباء والمزقت] (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط الخبر من: [أ، ط، هـ].
(٣) صحيح؛ وانظر: ما قبله.
حضرت اسود سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا۔ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کن مشروبات سے منع فرمایا؟ تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے جواباً ارشاد فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دباء اور مزفّت (کے مشروبات) سے منع فرمایا ہے۔ حضرت ابراہیم سے اسود کے شاگرد … کہتے ہیں کہ مں ل نے حضرت اسود سے پوچھا۔ حنتم اور سبز گھڑا (بھی منع ہے)؟ تم یہ چاہتے ہو کہ جو بات نہیں کہی گئی، ہم وہ بھی کہہ دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25361]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25361، ترقيم محمد عوامة 24276)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25361 in Urdu