🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. من كان يكبر تكبيرتين
جو حضرات اس موقع پر دو تکبیریں کہا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2531 ترقیم الشثری: -- 2538
٢٥٣٨ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) (عن ربيع) (٢) عن إبراهيم (الحنفي) (٣) قال: سالت ابن سيرين عن الرجل يجيء إلى الإمام وهو راكع قال: ليفتتح الصلاة بتكبيرة، ويكبر للركوع فإن لم يفعل فلا يجزئه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (الخباب).
(٢) سقط من: [جـ] ما بين القوسين.
(٣) في [أ]: (الجعفي).

حدثنا زيد بن الحباب، عن ربيع، عن إبراهيم الحنفي، قال: سالت ابن سيرين عن الرجل يجيء إلى الإمام وهو راكع، قال:" ليفتتح الصلاة بتكبيرة ويكبر للركوع فإن لم يفعل لم يجزئه"
حضرت ابراہیم حنفی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو اس حال میں جماعت کے ساتھ شامل ہو جبکہ امام رکوع کی حالت میں ہو۔ فرمایا وہ نماز میں شامل ہونے کے لئے تکبیر تحریمہ کہے اور پھر تکبیر کہہ کر رکوع میں شامل ہوجائے۔ اگر اس نے ایسا نہ کیا تو اس کی نماز نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2538]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2538، ترقيم محمد عوامة 2531)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2538 in Urdu