🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. في المرأة تمسح على خمهارها
ان حضرات کا بیان جو کہتے ہیں کہ عورت اپنے دوپٹہ کا مسح کرے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 254 ترقیم الشثری: -- 254
٢٥٤ - حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن جرير بن حازم قال: قال حماد: تنزع المراة خمارها عند كل وضوء (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في حاشية [د]: (جعفر الفريابي عن سفيان حدثني من سمع نافعًا يقول: كان ابن عمر يكره أن تمسح المرأة على الخمار).
حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث، عن جرير بن حازم، قال: قال حماد: " تنزع المراة خمارها عند كل وضوء"
حضرت حماد کہتے ہیں کہ عورت ہر وضو کے وقت دوپٹہ اتار دے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 254]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 254، ترقيم محمد عوامة 254)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 254 in Urdu