مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. من كان يقول: إذا ركعت فضع يديك على ركبتيك
جو حضرات فرماتے ہیں کہ رکوع کرتے وقت ہاتھوں کو گھٹنوں پر رکھنا ہے
ترقیم عوامۃ: 2539 ترقیم الشثری: -- 2546
٢٥٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن فضيل عن عاصم بن كليب عن ابيه عن وائل بن حجر قال: كنت فيمن اتى النبي ﷺ فقلت لانظرن إلى النبي ﷺ، فلما اراد ان يركع رفع يديه، ثم ركع فوضع يديه على ركبتيه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه أحمد (١٨٨٥٠)، والترمذي (٢٩٢)، والنسائي ٢/ ٢٣٦، والشافعي في المسند ١/ ٣٧، والحميدي (٨٨٥)، والبيهقي ٢/ ٧٢، والطبراني ٢٢/ (٨٥)، والدراقطني ١/ ٢٩٠، وابن خزيمة (٦٩٠).
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن فضيل ، عن عاصم بن كليب ، عن ابيه ، عن وائل بن حجر ، قال:" كنت فيمن اتى النبي صلى الله عليه وسلم فقلت لانظرن إلى النبي صلى الله عليه وسلم فلما اراد ان يركع رفع يديه ثم ركع فوضع يديه على ركبتيه"
حضرت وائل بن حجر فرماتے ہیں کہ میں ان لوگوں میں سے تھا جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور میں نے دل میں کہا کہ میں ضرور بضرور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انداز دیکھوں گا۔ چناچہ میں نے دیکھا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رکوع میں جانے کا ارادہ کیا تو دونوں ہاتھوں کو بلند کیا، پھر رکوع کیا پھر اپنے دونوں ہاتھوں کو گھٹنوں پر رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2546]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2546، ترقيم محمد عوامة 2539)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2546 in Urdu