مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. من رخص في نبيذ الجر الأخضر
جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 24376 ترقیم الشثری: -- 25466
٢٥٤٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن ابي الحارث التيمي عن ام معبد قال: قالت: يا بني إن محرم ما احل الله كمستحل ما حرم الله، إني كنت انبذ النبيذ لقرظة بن كعب وكان رجلا قد آتاه الله خيرا كثيرا فيسقيه اصحاب محمد (١) ، وكان يغشاه منهم معاذ بن جبل وزيد بن ارقم، في الدن (المزفت) (٢) والجر الاخضر (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ﷺ زيادة في: [ح].
(٢) (المزقت) في: [ح].
(٣) مجهول؛ لجهالة أبي الحارث وأم معبد.
حضرت ام معبد سے ابو الحارث تیمی روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: اے میرے بیٹے! یقینا اللہ تعالیٰ کی حلال کردہ اشیاء کو حرام کرنے والا ایسا ہی ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ اشیاء کو حلال کرنے والا۔ میں قرظہ بن کعب کے لئے نبیذ تیار کرتی تھی۔ اور یہ وہ آدمی تھے جن کو اللہ تعالیٰ نے بہت سا مال دے رکھا تھا۔ پس یہ صاحب یہ نبیذ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھیوں کو پلاتے تھے۔ اور یہ اس کو ڈھانپ دیتے تھے۔ ان صحابہ میں حضرت معاذ بن جبل اور حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ بھی تھے۔ ایک بڑی مزفت مٹکے میں اور سبز گھڑے میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25466]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25466، ترقيم محمد عوامة 24376)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25466 in Urdu