مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. من رخص في نبيذ الجر الأخضر
جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 24383 ترقیم الشثری: -- 25474
٢٥٤٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن الحسن بن (عمرو) (١) عن شقيق قال: كان ابن مسعود ينبذ له في الجر الاخضر (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) (عمر) في: [ز].
(٢) صحيح.
حضرت شقیق سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود کے لئے سبز گھڑے میں نبیذ تیار کی جاتی تھی اور حضرت شقیق بھی سبز گھڑے میں نبیذ پیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25474]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25474، ترقيم محمد عوامة 24383)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25474 in Urdu