مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. من رخص في نبيذ الجر الأخضر
جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 24390 ترقیم الشثری: -- 25482
٢٥٤٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن حمران بن عبد العزيز قال: حدثتني ام حفص (قالت) (١) : كنت انبذ لعمران بن حصين في جر (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (قال).
(٢) مجهول؛ لجهالة أم حفص.
حضرت حمران بن عبد العزیز سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ مجھے ام حفص نے بیان کرتے ہوئے کہا کہ میں عمران بن حصین کے لئے گھڑے میں نبیذ تیار کرتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25482]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25482، ترقيم محمد عوامة 24390)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25482 in Urdu